: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وللوپورم،29اپریل(ایجنسی) ڈی ایم کے سربراہ ایم کروناندھی نے آج اپنی مخالف انا ڈی ایم کے سربراہ جے جے للتا کی '' سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے نہیں ملنے '' پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ سو سال کی عمر پار کر
جانے کے بعد بھی ان کی اور ریاست کی حفاظت کریں گے- انہوں نے کہا کہ خیر خواہ ان سے پوچھتے ہیں کہ 93 سال کی عمر میں بھی وہ کیوں تکلیف کرتے ہیں. کروناندھی نے کہا کہ کیا کرنا ہے؟ نہ صرف اس 93 سال کی عمر میں، بلکہ 100 سال کی عمر ہونے پر بھی میں آپ کے لئے کام کروں گا.